جمبر: دارالاصلاح کا سالانہ اجتماع 10محرم الحرام بروز منگل کومعروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عبدالخالق ﴿مرحوم﴾ کی رہائشگاہ بھائی پھیرو میں ہوگا

جمبر﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾دارالاصلاح کا سالانہ اجتماع مورخہ10محرم الحرام بروز منگل کو بانی دارالاصلاح ڈاکٹر عبدالخالق (رح) کی رہائش گاہ بھائی پھیرو میں ہوگا ۔ ان خیالات کااظہار پروگرام کے ناظم نشرواشاعت کنٹرولر عبداللہ شکیل خان نے کیا۔ پروگرام صبح 9بجے شروع ہوگا اور دوپہر 2بجے ختم ہوگا۔اس سالانہ پرورگرام میں ڈاکٹر شبیر منصور ی ، ڈاکٹر سید منصورعلی اور ڈاکٹر اخترحسین عزمی خطاب کریں گے۔ پروگرا م کی صدارت بابر اسمعیل کریں گے اور سالانہ پورٹ صدیق فانی پیش کریں گے۔

About the author

admin

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive