Archive - December 27, 2009

1
Benazir Bhutto
2
Our Friendz

Benazir Bhutto

محترمہ بے نظیربھٹو شہید کی دوسری برسی ، میو ہاوس میں قرآن خوانی

محترمہ بے نظیر کی دوسری برسی ، میو ہاوس میں قرآن خونی محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی آج دوسری برسی منائی گئی اس سلسلے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے چوہدری امجد علی میو نے اپنے گھر میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا۔جس میں بہت سے لوگوں اور پارٹی کارکنوں نے شرکت کی ۔محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی روح کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی اس موقع پر موجود پارٹی کارکنوں نے محترمہ کے ملزموں کو بے انقاب کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

Our Friendz

  1. DiLchat.com ♥
  2. KaKaPaTaKa.com
  3. ApniPKsite.com
  4. RoseSMS.com
  5. PattokiCity.com
  6. UFDpoint.com
  7. FunGlamour.com
  8. PapuChat.com
  9. for add you site name : contact   :: merapattoki@gmail.com

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive