Archive - October 15, 2010

1
تین افراد نے بہن کے آشنا کو قتل کر دیا
2
college

تین افراد نے بہن کے آشنا کو قتل کر دیا

پتوکی ﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾ تین افراد نے بہن کے آشنا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق کھڈیاں کے رہائشی ریاض، نیازاور جمیل نے علی الصبح کاشف چوک کے رہائشی رمضان کو مبینہ طور پر اپنی بہن کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شبے میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس تھانہ سٹی پتوکی نے مقتول کے اہل خانہ کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive