Archive - August 2011

1
میرا پتوکی ڈاٹ کام ویب ٹیم کی جانب سے اہل وطن کو عید مبارک۔۔۔
2
نہر میں نومولود بچے کی لاش برآمد
3
کھائی روڈ پر ڈاکوﺅ ں کی ایلیٹ فورس کی گاڑی پر فائرنگ
4
گورنمنٹ ہائی سکول چونیاں کا نہم کلاس 2011ئ کا رزلٹ انتہائی مایوس کن رہا85 فیصد طلبہ ناکام
5
ذیشان شاپنگ مال کی بیسمنٹ کی کھدائی کے دوران سبز منڈی میں اتحاد فروٹ کے کولڈ سٹور اور گردونواح کی آڑھتوں ،دکانوں اور ہائی سکول میں پانی داخل
6
تھانیدارکا منہ مانگی عیدی نہ دینے پر غریب محنت پر وحشیانہ تشدد کی انتہا
7
ایلیٹ فورس اور سرکل ٹریفک پولیس کے عملہ کی طرف سے احترام رمضان کی دھجیاں
8
سپرنٹنڈنٹ انجینیر قصور کے حکم پر عادی بجلی چوروں کے خلاف مہم
9
الہ آباد اورچونیاں میں ساری رات بجلی بند ہونے پر انچارج گریڈاسٹیشن کے خلاف کارروائی کی جائے، ملک سرفراز علی
10
حضرت بابا بلھے شاہ (رح)کا تین روزہ عرس مبارک 8ستمبر سے شروع ہو گا

کھائی روڈ پر ڈاکوﺅ ں کی ایلیٹ فورس کی گاڑی پر فائرنگ

کھڈیاں (میرا پتوکی ڈاٹ کام )کھائی روڈ پر ڈاکوﺅ ں کی ایلیٹ فورس کی گاڑی پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی ۔ واقعات کے مطابق کھائی روڈ پر بنیادی مرکز صحت کے قریب نامعلوم ڈاکوراہ گیروں کو لوٹ رہے تھے Read More

گورنمنٹ ہائی سکول چونیاں کا نہم کلاس 2011ئ کا رزلٹ انتہائی مایوس کن رہا85 فیصد طلبہ ناکام

چونیاں﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾گورنمنٹ ہائی سکول چونیاں کا نہم کلاس 2011ئ کا رزلٹ انتہائی مایوس کن رہا85 فیصد طلبہ ناکام۔ آرٹس گروپ میں انچارج منظورالحق، الطاف احمد، حافظ ندیم الحسن کی کلاسوں میں صفایا ہو گیا۔ Read More

ذیشان شاپنگ مال کی بیسمنٹ کی کھدائی کے دوران سبز منڈی میں اتحاد فروٹ کے کولڈ سٹور اور گردونواح کی آڑھتوں ،دکانوں اور ہائی سکول میں پانی داخل

پتوکی﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾ذیشان شاپنگ مال شاہراہ قائداعظم پتوکی کی بیسمنٹ کی کھدائی کے دوران سبز منڈی میں اتحاد فروٹ کے کولڈ سٹور اور گردونواح کی آڑھتوں ،دکانوں اور ہائی سکول میں پانی داخل تاجروںکا لاکھوں کا نقصان ۔ Read More

تھانیدارکا منہ مانگی عیدی نہ دینے پر غریب محنت پر وحشیانہ تشدد کی انتہا

پھول نگر﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام ﴾تھانہ صدر پھول نگر کے نکے تھانیدارکا منہ مانگی عیدی نہ دینے پر غریب محنت پر وحشیانہ تشدد کی انتہا ۔چائے والی دکان سے بند پڑا ڈی وی ڈی اور دوسری اشیائ زبردستی اٹھا کر تھانہ لے آیا اور بعد ازاں آٹھ ہزار روپے عیدی لیکر چھوڑدیا۔ گائوں کے لوگوں کا شدید احتجاج Read More

ایلیٹ فورس اور سرکل ٹریفک پولیس کے عملہ کی طرف سے احترام رمضان کی دھجیاں

پھول نگر﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام ﴾سپیکر پنجاب اسمبلی کے پولیس سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس اور سرکل ٹریفک پولیس کے عملہ کی طرف سے احترام رمضان کی دھجیاں ۔ Read More

سپرنٹنڈنٹ انجینیر قصور کے حکم پر عادی بجلی چوروں کے خلاف مہم

پتوکی﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام ﴾ سپرنٹنڈنٹ انجینیر قصور کے حکم پر عادی بجلی چوروں کے خلاف مہم پہلے سے زیادہ زور و شور سے جاری ہے ۔ڈویژن بھر کی پانچوں سب ڈویژنوں میں ہر ماہ سینکڑوں کی تعداد میں عادی بجلی چوروں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہورہے ہیں ۔ Read More

الہ آباد اورچونیاں میں ساری رات بجلی بند ہونے پر انچارج گریڈاسٹیشن کے خلاف کارروائی کی جائے، ملک سرفراز علی

چونیاں(میرا پتوکی ڈاٹ کام)صرف الہ آباد اور چونیاں گرڈ اسٹیشن کی بجلی ایک بجے رات سے سحری کے اختتام تک بند رکھ کر روزہ داروں کو ذلیل کرنے پر ایکسئین چونیاں ڈویژن اور ایس ڈی او الہ آباد و چونیاں سٹی و انچارج Read More

حضرت بابا بلھے شاہ (رح)کا تین روزہ عرس مبارک 8ستمبر سے شروع ہو گا

قصو ر ﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾حضرت بابا بلھے شاہ (رح)کا عرس مبارک کو مذہبی جوش و خروش اور احترام سے منانے کیلئے گزشتہ روز ڈی سی او قصور محمد ارشاد حسین شاہ Read More

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive