Archive - August 21, 2011

1
مارے حیرت ہمارا منہ یند کا بند رہ گیا ۔۔از؛ عالم آرا۔ وینکوور
2
پاکستان خلاءمیں پہنچ گیا

مارے حیرت ہمارا منہ یند کا بند رہ گیا ۔۔از؛ عالم آرا۔ وینکوور

عالم آرا ۔وینکوور

اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنوں اپنوں کو دے ۔یہ ایک ایسی ضرب المثل ہے جس کو سمجھنے کی کوشش کرتے کرتے ھم تھک گئے تھے ۔ھماری سمجھ میں بس یھ نہیں آتا تھا کہ اندھے کو صرف Read More

پاکستان خلاءمیں پہنچ گیا

پاکستان کااپنا پہلا مواصلاتی سیارہ پاک سیٹ ون آر خلاءمیں کامیابی کے ساتھ مدار تک پہنچ گیا ہے۔’پاک سیٹ ون آر‘پندرہ برس تک خلا میں رہے گا۔پاکستان نے یہ سیارہ چین کے تعاون سے خلاءمیں بھیجا ہے جو پاکستان کے خلائی پروگرام 2040ءکا حصہ ہے۔پاک سیٹ ون آر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجکر سترہ منٹ پر چین سے خلا ءمیں بھیجا گیا۔اس موقع پرسیکرٹری دفاع سیداطہرعلی،سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر،لیفٹیننٹ جنرل خالد احمد قدوائی اور چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خان بھی موجود تھے۔

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive