Archive - September 2011

1
امریکہ کے خلاف احتجاجی ریلی صبح 2بجے نکالی جائے گی
2
قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جیل میں ایکسرے لیبارٹری کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں
3
گیارہ کڑور کی عدم ادائیگی پر ٹی۔ ایم۔ اے کے چودہ کنکشن ڈسکنیکٹ
4
تیز رفتار ٹرالر ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد کو کچل کر ہلاک کر ڈالا
5
ایس ڈی او سرفراز نگر نے 6 کروڑ 73 لاکھ روپے کے نادہندہ چھ سرکاری اداروں کی بجلی منقطع کر دی
6
جمبر کی عوام بھی دوسرے پاکستانیوں کی طرح امریکی غلامی سے نجات چاہتی ہے۔
7
پھول نگر:جعلی چیک دینے پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج
8
عمولی تنازعے پر دو اُوباش نوجوانوں نے ماں بیٹے کو ما ر مار کر ادھ موا کر دیا
9
بھائی پھیرو کے علاقے میں نا معلوم چور کاشتکار کی لاکھوں روپے کی دو قیمتی بھینسیں چرا کر لے گئے
10
غر یب دو کا ندارو ں کے کھو کھے دو بارہ ر کھوا د ئے ۔۔۔

گیارہ کڑور کی عدم ادائیگی پر ٹی۔ ایم۔ اے کے چودہ کنکشن ڈسکنیکٹ

پتوکی(میرا پتوکی ڈاٹ کام)گیارہ کڑور کی عدم ادائیگی پر ٹی۔ ایم۔ اے کے چودہ کنکشن ڈسکنیکٹ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی سٹی سب  ڈوثزن  Read More

تیز رفتار ٹرالر ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد کو کچل کر ہلاک کر ڈالا

پھول نگر﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾تیز رفتار ٹرالر ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد کو کچل کر ہلاک کر ڈالا ۔نو ماہ کی بچی معجزانہ طور پر بچ رہی ۔ تینوں افراد کے جسم کے چیتھڑے اُڑ گئے ۔موٹر وے پولیس پکڑنے میں ناکام ۔ Read More

ایس ڈی او سرفراز نگر نے 6 کروڑ 73 لاکھ روپے کے نادہندہ چھ سرکاری اداروں کی بجلی منقطع کر دی

پھول نگر﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾بھائی پھیرو لیسکو حکام ایس ڈی او پھول نگر ، ایس ڈی او سرفراز نگر نے 6 کروڑ 73 لاکھ روپے کے نا دہندہ چھ سرکاری اداروں کی بجلی منقطع کر دی۔ مذکورہ ادارے گزشتہ تیرہ ماہ سے بجلی کا بل ادا ہی نہیں کر رہے تھے ۔  Read More

جمبر کی عوام بھی دوسرے پاکستانیوں کی طرح امریکی غلامی سے نجات چاہتی ہے۔

جمبر(میرا پتوکی ڈاٹ کام)ایک سروے کے مطابق جمبر کے لوگ بھی ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے امریکی غلامی سے نجات چاہتی ہے۔ان خیالات کا اظہار رفیق ماڈل سکول کے پرنسپل اور سابق کونسلر Read More

پھول نگر:جعلی چیک دینے پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج

پھول نگر(میرا پتوکی ڈاٹ کام)لاکھوں روپے کا جعلی چیک دینے پر تھانہ سٹی میں مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق گگہ سرائے کے رہائشی صفدر علی سے بھائی پھیرو کے رہائشی وارث نے دو لاکھ  Read More

عمولی تنازعے پر دو اُوباش نوجوانوں نے ماں بیٹے کو ما ر مار کر ادھ موا کر دیا

پھول نگر(میرا پتوکی ڈاٹ کام)تھانہ سٹی بھائی پھیرو کے علاقے میں معمولی تنازعے پر دو اُوباش نوجوانوں نے ماں بیٹے کو ما ر مار کر ادھ موا کر دیا اور کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کر دیا Read More

بھائی پھیرو کے علاقے میں نا معلوم چور کاشتکار کی لاکھوں روپے کی دو قیمتی بھینسیں چرا کر لے گئے

پھول نگر(میرا پتوکی ڈاٹ کام) تھانہ صدربھائی پھیرو کے علاقے میں نا معلوم چور کاشتکار کی لاکھوں روپے کی دو قیمتی بھینسیں چرا کر لے گئے ۔ مویشی چوری کی بڑھتی وارداتوں پر عوام میں خوف و ہراس ۔ تفصیلات کے Read More

غر یب دو کا ندارو ں کے کھو کھے دو بارہ ر کھوا د ئے ۔۔۔

پتوکی(میرا پتوکی ڈاٹ کام)قو می اسمبلی کے ر کن را نا محمد اسحاق خا ن نے مر کز ی ا نجمن تا جرا ں پتو کی کے صدر را نا ممتاز علی خا ن کے مطا لبہ پر ٹی بی ہسپتا ل کے با ہر سے ا ٹھوا ئے گئے غر یب دو کا ندارو ں کے کھو کھے Read More

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive