Archive - November 2011

1
پھول نگرکی طالبہ عرش مختارنےاردوتقریرمیں لاہورڈویژن میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی
2
ایجوکیٹرزکنونشن 4 دسمبربروزاتواردس بجےدن پاکستان ماڈل ہائی سکول قصورمیں منعقد ہوگا
3
نیٹو حملے اور پاکستان
4
چونیاں:نیٹوفورسزکےحملہ اورامریکی غنڈہ گردی کےخلاف مرکزی جمعیت اہلحدیث کےزیراہتمام احتجاجی ریلی
5
پاکستانی قوم امریکی حملے کا منہ تو ڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے
6
پتوکی:چوری اورڈ کیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں میں اضافہ شہریوں میں شدید خوف وہراس
7
پتوکی:مسلح ڈاکوؤں نےگن پوائنٹ پرموٹرسائیکل سوارایڈووکیٹ کو لو ٹ کر91ہزارکی نقد ی رقم چھین کر فرار
8
جمبر:چین نے ایک بارپھراپنی دوستی کاحق اداکردیاہے۔پاکستان کواب امریکہ اپنے ملک سے نکالنا ہوگا
9
شوگرمل مالکان حکمران طبقہ کےاشاروں پرصوبائی اورمقامی انتظامیہ شوگرملوں کےچہیتے اورٹائوٹ افرادکوکنڈاچیکنگ کمیٹیوں میں شامل کرکےگنےکے کاشتکاروں کولوٹنےکےمنصوبے
10
ناجائزتعلقات پربھائی نےغیرت کے نام پرکلہاڑیاں مارکربہن کو قتل کردیا

پھول نگرکی طالبہ عرش مختارنےاردوتقریرمیں لاہورڈویژن میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

پتوکی﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾وزیر اعلیٰ پنجاب کے ڈویژنل لیول پر ہونے والے ادبی مقابلہ جات میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پھول نگر کی طالبہ عرش مختار نے اردو تقریر میں لاہور Read More

ایجوکیٹرزکنونشن 4 دسمبربروزاتواردس بجےدن پاکستان ماڈل ہائی سکول قصورمیں منعقد ہوگا

پتوکی﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع قصور کے صدر محمد یوسف ندیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع قصور کے ایجوکیٹرز اساتذہ کے مسائل Read More

نیٹو حملے اور پاکستان

تحریر          عقیل خان ایڈیٹر پاک نیوزلائیو

26نومبر کا دن پاکستان کے لیے ایک برادن تھا کیونکہ اس دن نیٹو فورس نے پاکستان کے فوجی جوان کو بلا وجہ گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا  Read More

چونیاں:نیٹوفورسزکےحملہ اورامریکی غنڈہ گردی کےخلاف مرکزی جمعیت اہلحدیث کےزیراہتمام احتجاجی ریلی

چونیاں﴿ میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾ مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس کے سینکڑوں ارکان اور مقامی شہریوں نے جامع مبارک مسجدسے پریس کلب چونیاںتک Read More

پاکستانی قوم امریکی حملے کا منہ تو ڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے

الہ آباد ﴿ میرا پتوکی ڈاٹ کام ﴾پا کستانی قوم امریکی حملے کا منہ تو ڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے پاکستانی فوج قوم کی خو ا ہشات کے مطابق اینٹ کا جواب پتھر سے دے اگر فوج اس دفعہ قوم کی Read More

پتوکی:چوری اورڈ کیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں میں اضافہ شہریوں میں شدید خوف وہراس

پتو کی﴿ میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾سٹی تھا نہ پتو کی کے علاقے میں چوری اور ڈ کیتی کی بڑ ھتی ہو ئی وارداتو ں میں ا ضا فہ شہر یو ں میں شد ید خوف و ہراس پھیل گیا اور شہر ی گھرو ں Read More

پتوکی:مسلح ڈاکوؤں نےگن پوائنٹ پرموٹرسائیکل سوارایڈووکیٹ کو لو ٹ کر91ہزارکی نقد ی رقم چھین کر فرار

پتو کی﴿ میرا پتو کی ڈاٹ کام﴾مسلح ڈا کو ؤں نے گن پو ا ئنٹ پر ہینڈز اپ کر کے مو ٹر سا ئیکل سوار ا یڈ وو کیٹ کو لو ٹ کر 91ہزار کی نقد ی ر قم اور مو با ئل فو ن چھین لیا تفصلا ت کے مطا بق مقا می  Read More

جمبر:چین نے ایک بارپھراپنی دوستی کاحق اداکردیاہے۔پاکستان کواب امریکہ اپنے ملک سے نکالنا ہوگا

جمبر﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین ہمارا سب سے بہترین دوست ہے اور آج پھر اس نے ہماری آواز سے آواز ملا ئی Read More

شوگرمل مالکان حکمران طبقہ کےاشاروں پرصوبائی اورمقامی انتظامیہ شوگرملوں کےچہیتے اورٹائوٹ افرادکوکنڈاچیکنگ کمیٹیوں میں شامل کرکےگنےکے کاشتکاروں کولوٹنےکےمنصوبے

لاہور ﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام ﴾ کسان بورڈ پاکستان کے صدر سر دار ظفر حسین اور جنرل سیکرٹری ملک محمد رمضان روہاڑی نے کاشتکاروں کے وفود سے گفتگو کرتے کہا کہ زیادہ تر شوگر ملیں چونکہ Read More

ناجائزتعلقات پربھائی نےغیرت کے نام پرکلہاڑیاں مارکربہن کو قتل کردیا

پھولنگر﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾ دودھی سے ناجائز تعلقات استوار کرنے پر بھائی نے غیرت کے نام پر کلہاڑیاں مار مار کر بہن کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق Read More

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive