ڈسڑکٹ یونین آف جرنلٹس ضلع قصورکےسالانہ انتخابات برائے2012جنوری میں منعقدکروانےکافیصلہ

پتوکی ﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾مر کز ی ڈ سٹر کٹ یو نین آ ف جر نلٹس ضلع قصور کے سیکر ٹر ی ا طلا عا ت ملک محمد ا عظم نے مشا ورتی کو نسل کے ا جلا س کے بعد صحا فیو ںسے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ مر کز ی ڈ سڑ کٹ یو نین آ ف جر نلٹس ضلع قصور کے سا لا نہ ا نتخا بات برا ئے 2012جنوری میں منعقد کروا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں ا لیکشن کمیٹی قا ئے کر کے با ضا بطہ شیڈ ول کا اعلا ن کیا جا ئے گا۔مشا ورتی کمیٹی کے ار کین نے ا یک ر پورٹ مر کز ی ڈ سڑ کٹ یو نین آ ف جر نلٹس ضلع قصور کے صدر تنو یر اسلم خان،چیئر میں حا جی محمد ر مضان اور جنر ل سیکر ٹر ی منیر ا حمد خا ن ساقی کو پیش کر دی ہے۔ا نہو ں نے بتا یا کہ مر کز ی ڈ سڑ کٹ یو نین آ ف جر نلٹس ضلع قصور کے آ ئند ہ انتخا بات میں یو نین کے ممبرا ن ہی ووٹ کا سٹ کر نے کے اہل ہو نگے۔ا لیکشن کی حتمی تا ر یخ کا اعلان یا نین کے صدر تنو یراسلم خان کر یں گے۔

About the author

admin

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive