پتوکی وگردونواح میں ڈکیتی وراہزنی کی وارداتیں،اہل علاقہ کاشدیداحتجاج

پتوکی(میرا پتوکی ڈاٹ کام) تحصیل پتوکی میں روزانہ موٹروے پر ڈکیتی ہورہی ہے ۔ موٹروے پولیس اور لوکل پولیس ابھی تک اس پر کنٹرول نہیں کرسکی۔

عوام سخت پریشان رات کے سفر پتوکی سے پھولنگر تک کی سواری کوئی ٹریفک نہیں بٹھا تی۔ تحصیل پتوکی کی عوام نے آئی جی پنجاب اور ڈی آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کو کوئی حل نکلا جائے اور ان واردات پر کنٹرول کیا جائے۔

About the author

admin

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive