الہ آباد:دن دیہاڑے مسلح ڈاکوؤں نےگن پوائنٹ پرموٹرسائیکل نقدی اورموبائل چھین لیا

الہ آباد (میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾ دن دیہا ڑے مسلح ڈا کو ئو ں نے گن پو ائنٹ پر مو ٹر سا ئیکل نقدی اور مو با ئل چھین لیا مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روزمحمد منشا ئنامی آ دمی نو احی گا ؤ ںپنڈی جٹا ں کے قریب جا رہا تھا کہ تین نا معلوم مسلح ڈا کو ئو ں نے گن پو ائنٹ پر مو ٹر سا ئیکل سپر ایشیا ئ نمبر LEV-2049سا ت سو روپے نقدی اور مو با ئل چھین لیا الہ آباد پو لیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

About the author

admin

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive