پتوکی:نکاس نہ ہونے اورھلہ روڑکوگندے پانی کاجوہڑبننےکےخلاف ھلہ روڑکےتاجروں کااحتجاج

پتوکی ﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾ہلہ روڑ پر حبیب ٹا ؤن اور آ صف کا لو نی کے گند ے پا نی کا نکاس نہ ہو نے اور ھلہ روڑ کو گند ے پا نی کا جو ہڑ بننے کے خلاف ھلہ روڑ کے تا جر و ں میا ںقیصرمیاں فیصل ،محمد عمران ،میا ں عد نان،حا جی شفیع،و دیگر کی قیا دت میں علاقہ مکینو ں اور تا جرو ں کا ھلہ روڑ پر ز بردست ا حتجاج ٹی ا یم اے ا نتظا میہ پتو کی سے فوری نکاسی آب کا مسلہ حل کر نے کا مطا لبہ کیا گیا۔

About the author

admin

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive