الہ آباد:نامعلوم نقا ب پوشوں نےعبد الستارکوفا ئرنگ کرکےقتل کردیا

الہ آباد ﴿ میرا پتولی ڈاٹ کام﴾الہ آباد میں نا معلوم نقا ب پو شو ں نے عبد الستار کو فا ئرنگ کر کے قتل کردیا دو سال پہلے اپنی سگی ماں کے قتل میں ملوث بھی ہونے کا الزام تھا ۔پولیسمصروف تفتیش ۔تفصیلات کے مطا بق الہ آباد کو ٹ عبد اللہ قصور روڈ کے رہا ئشی عبد الستار جو کہ دودھ کا کا روربار کرتا تھا صبح تقریبا چھ بجے دودھ لینے جا رہا تھا کہ راستے میں ناکہ لگا ئے ہو ئے تین نقاب پوش افراد نے اس پر گولی چلا دی جو کہ اس کے سر میں لگی اور مو قع پر ہی جاں بحق ہو گیا مزید یہ کہ عبد الستار پر تقریبا دو سال قبل اپنی سگی ما ں کو قتل کرنے کا الزام تھا پو لیس نے نعش قبضہ میں لے کر پو سٹ ما رٹم کے لئے چو نیاں بھیج دی اور تفتیش شروع کر دی ہے

About the author

admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive