پاکستانی قوم امریکی حملے کا منہ تو ڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے

الہ آباد ﴿ میرا پتوکی ڈاٹ کام ﴾پا کستانی قوم امریکی حملے کا منہ تو ڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے پاکستانی فوج قوم کی خو ا ہشات کے مطابق اینٹ کا جواب پتھر سے دے اگر فوج اس دفعہ قوم کیامنگو ں پر پورا نہ اتری تو قوم یہ سو چنے پر مجبور ہو گی کہ فو ج میں بھی حسین حقانی جیسے کئی امریکی ایجنٹ بھی موجود ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن NA-140کے ٹکٹ ہو لڈر ڈا کٹر عظیم ا لدین لکھوی نے اپنے ڈیرہ پر ایک پر ہجوم پریس کانفرنس کے دوران صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ مہمند ایجنسی میں امریکی حملے کے دوران پاک فو ج کے شہدائ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور لوا حقین سے اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ شہدا کا خون را ئیگا ں نہیں جانے دیں گے اگر حکومت نے شہدا ئ کے خون سے غدا ری کی تو حکمرانو ن کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے ڈا کٹر لکھو ی نے مزید کہا کہ ملک دشمن ایجنٹ جو امریکیو ں کے ساتھ مل کر ملک کے خلاف سا زشین کر رہے ہیں کو خبر دار کرتے ہو ئے کہا کہ اس طر ح کے واقعات سے میمو گیٹ اسکینڈل سے تو جہ نہیں ہٹا سکتے اور اسکینڈل میں ملوث تمام عنا صر کو کیفر کردار تک پہنچا یا جائے گا اس مو قع پر تحریک انصاف کے کا رکنو ں محمد مشتاق ،انعام اللہ ،راسخ الہی ،سردار عبد الغفار اور چو ہدری قدرت اللہ نے مسلم لیگ ن میں شمو لیت کا اعلان کیا اور ڈا کٹر عظیم الدین لکھوی کی حما ئت کا اعلان کیا

About the author

admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive