پتوکی:سٹیل ورکس تاجران کی بہتری کےلئےہرممکن کوشش کرےگے ،صدرمحمداختر

پتوکی ﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾مر کز ی سٹیل ورکس ا ینڈ ڈ یکو ر ٹر تا جرا ن پتو کی کے صدر محمد ا ختر نا ئب صدر میا ں فیصل جنر ل سیکر ٹری محمد مختار و د یگر نے کہا ہے کہ سٹیلورکس تا جرا ن کی بہتر ی کے لئے ہر ممکن کو شش کر ے گے اور تا جرا ن کے کارو بار میں تر قی کے کئے بہتر فیصلے کئے جائے گے ۔ان خیا لات کا ا ظہار ا ہنو ں نے صحا فیو ں سے ا یک ملاقات میں گفتگو کر یت ہو ئے کیا۔ا نہو ں نے کہا کہ سٹیل ورکس تا جران کو اتحاد و ا تفاق کا مظاہرہ کر تے ہو ئے یو نین کی مظبو طی اور بہتر ی کے لئے کا م کر نا ہو گا۔

About the author

admin

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive