سورج 2013ءقیا مت لا ئے گا

sunنیویارک (میراپتوکی ڈاٹ کام)ناسا نے پیش گوئی کی ہے کہ 2013 ءمیں سورج سے اٹھنے والا ایک بڑا طوفان زمین سے ٹکرائے گا جس سے بڑی تباہی آئے گی۔ ناسا کے ہیلیو فزکس ڈویژن کے سربراہ رچرڈفشرنے بتایا کہ شمسی طوفان کے نتیجے میں انتہائی شدید نوعیت کی مقناطیسی توانائی خارج ہو گی جو زمین اور فضاءمیں کام کرنے والے تمام برقی آلات کو ناکارہ بنا دے گی ۔انہوں نے بتایا کہ اس دوران سورج کے درجہ حرارت میں 10ہزار ڈگری فارن ہائیٹ کا اضافہ ہو گا ۔رچرڈ کا کہنا ہے کہ اس طوفان کا آنا یقینی ہے جس کی شدت کی پیمائش ابھی درست طور پر نہیں کی جا سکتی ۔ امریکہ کی نیشنل اکیڈمی آف سائنس نے دو سال قبل خبردار کیا تھا کہ زمین پر آنے والا ایک شدید شمسی طوفان امریکہ کے تباہ کن سمندی طوفان کترینہ سے 20گنا زیادہ معاشی تباہی مچائے گا۔

About the author

admin

One Comment

Leave a comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive