Tag - contact

1
Contact Us :

Contact Us :

السلام وعلیکم:۔
معززقارئین :۔
موجودہ دور میں جہاں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا اطلاعات کی فراہمی میں اہم کرداراداکررہے ہیں وہاں سائبرالیکٹرانک میڈیا کی اہمیت سے انکارممکن نہیں۔حالیہ سروے کے مطابق پاکستان کے 61فیصد لوگ مطلوبہ خبروں تک رسائی کیلئے آن لائن اخبارات اور نیوز ویب سائٹ کا سہارا لیتے ہیں۔اوورسیزپاکستانیر کیلئے نیوز ویب سائٹس کسی نعمت سے کم نہیں کیونکہ بیرون ملک میں انکی رسائی ملکی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا تک نہیں ہوسکتی۔وہ اپنے علاقہ اور ملک کی صورتحال سے باخبررہنے کیلئے نیوزویب سائٹس کو اطلاعات کی فراہمی کاموثر ذریعہ سمجھتے ہیں۔
میرا پتوکی  ڈاٹ کام میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہوئے دنیا کے قدیم ترین شہر پتوکی کے بارے میں اردو زبان کی پہلی ویب سائٹ کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔
میرا پتوکی ڈاٹ کام تاریخی شہر پتوکی کے بارے میں پہلی رہنما اردو نیوز ویب سائیٹ ہے۔
اردو نیوزویب سائٹ کا مقصد پتوکی کی تاریخ ، مفید معلومات ، خبریں ، تبصرے ، کالم اور مختلف قسم کی سرگرمیوں کی تازہ بہ تازہ رپورٹس آپ تک پہنچانا ہے۔ اس کے علاوہ اپنے علاقے کی نمائندگی کرتے ہوئے مختلف حل طلب مسائل کو حکام بالا کے سامنے رکھنا اور ان کے حل کی کوشش کرنا بھی ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں۔اس سلسلہ میں ہمیں ہر قدم پرآپ کا مخلصانہ تعاون درکار ہے۔
ہم آپ کے بہت مشکور ہیں کہ آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت ہماری رہنمائی کے لئے ادا کر رہے ہوں گے۔
کسی چیز میں خصوصیات کو بہترین کرنے کیلئے ناظر کا نقطہ نگاہ اور نکتہ نظر اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
رابطے کے لئے یہ مت سوچئے کیا الفاظ ہو۔ نیت اہم ہوتی ہے لفظ سمجھ آ جاتے ہیں ماں بچہ کی اَو اَو سن کر اس کی طلب سمجھ لیتی ہے کیونکہ دونوں کے رشتہ میں خلوص ہے۔ خلوص نیک نیت ہے۔ لہذا آپ ہر گز نہ جھجھکیں۔ آپ اپنی رائے کہہ ڈالیں۔ ہم آپ سے رابطے میں رہ کر بات کو ٹھیک طرح سے عمل میں لائیں گے۔
میرا پتوکی ڈاٹ کام کے صفحات آپ کی تحریروں اور مفید مشوروں کے لئے حاضر ہیں ، ہمیں آپ کی تحریروں اور رائے کا ہمیشہ انتظار رہے گا۔
آپ اپنے علاقے کی خبریں ،مختلف ایونٹس کی تصاویر،رپورٹس ،علاقائیسیاسی تبصرے،تجزیئے درج ذیل ای میل ایڈریسز پربھیجئے،ہم انہیں شکریہ کیساتھ اپنی ویب سائٹ پر جگہ دیں گے
نوٹ : اپنے اشتہارات کی بکنگ اور پراڈکٹس کی تشہیر کے لئے بھی رابطہ فرمائیں۔
اپنے علاقے کی خبریں اور خصوصی رپورٹس بمعہ تصاویر بھیجنے کیلئےwaseemnazar1@gmail.com پر میل کریں
شکریہ

وسیم نذر
چیف ایڈیٹر میرا پتوکی ڈاٹ کام ڈاٹ کام

سر پرست
حاجی محمد رمضان

میرا پتوکی ڈاٹ کام

 

چیف ایڈیٹر / چیف پروگرامر
وسیم نذر
waseem@merapattoki.com, waseemnazar@hotmail.com, waseemnazar1@gmail.com

  • 4138965 300 92+
  • 4138965 312 92+
  • 4138965 344 92+
چیف کو آرڈی نیٹر
ندیم رضا خان

میرا پتوکی ڈاٹ کام

ایڈیٹر
عقیل خان
میرا پتوکی ڈاٹ کام
ڈپٹی ایڈیٹر
بلال طفیل
میرا پتوکی ڈاٹ کام
سب ایڈیٹر
سرور زاہد
میرا پتوکی ڈاٹ کام
سب ایڈیٹر
ملک محمد اعظم
میرا پتوکی ڈاٹ کام

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive