Tag - jamber

1
جمبر:سرشام ڈکیتی کی وارداتیں روز کا معمول بن گئیں۔عوام پریشان
2
واپڈا کے ملازمین کی تیزیاں
3
جمبر کی ڈائری ایک نظرادھربھی۔ ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔ عقیل خان کی زبانی
4
گھریلو حالات سے تنگ آکر خاتون نے خود کشی کر لی
5
ملتان روڈپراڈاجمبرپرکھڑے گندےپانی کی نکاسی نہ ہونےپرلوگوں کاملتانروڈ بلاک کر کےاحتجاجی مظاہرہ
6
Jamber

جمبر:سرشام ڈکیتی کی وارداتیں روز کا معمول بن گئیں۔عوام پریشان

جمبر﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾جمبر میں تقریباًرات ساڑھے دس بجے سے گیا رہ بجے کے دوران ایک موٹر سائیکل پر تین آدمی آئے اور جمبر اڈا کے نزدیک ایک ویلڈنگ کی دکان کے مالک Read More

جمبر کی ڈائری ایک نظرادھربھی۔ ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔ عقیل خان کی زبانی

جمبرضلع قصور کا سب سے بڑا قصبہ ہے۔ملتان روڑپر ہونے کی وجہ سے اس کو پورے ضلع میں اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہ واحد علاقہ ہے جس سے 24گھنٹے میں کسی بھی وقت Read More

گھریلو حالات سے تنگ آکر خاتون نے خود کشی کر لی

جمبر﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾گھریلو حالات سے تنگ آکر خاتون نے خود کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گاؤں جمبر خورد کی رہائشی خاتون آسیہ بی بی نے کھریلو حالات سے تنگ آکر خود جشی کر لی، پولیس مصروف تفتیش ہے

ملتان روڈپراڈاجمبرپرکھڑے گندےپانی کی نکاسی نہ ہونےپرلوگوں کاملتانروڈ بلاک کر کےاحتجاجی مظاہرہ

پھول نگر ﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾ ملتان روڈپر اڈا جمبر کے قریب ایک عرصہ سے کھڑے گندے پانی کی نکاسی نہ ہونے پرسینکڑوں لوگوں کا محکمہ ہائی وے کے خلاف آدہا گھنٹہ ملتان روڈ بلاک کر کے زبردست احتجاجی مظاہرہ ۔مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے اور ڈنڈے اٹھا رکھے تھے اورمطالبہ کررہے تھے کہ ملتان روڈ پر کھڑے پانی کو فوری طور پر ختم کیا جائے ورنہ غیر معینہ مدت کیلئے ملتان روڈ پرٹریفک بلاک کردی جائے گی مظاہرین نے محکمہ ہائی وے کے خلا ف بھی زبردست نعرے بازی کی اس موقع پر موجودرانا محمد اکرم ،محمد عرفان علی ،ملک سجاد مشتاق،ملک صوبہ حاجی لطیف کونسلر ،ملک محمد مشتاق وغیرہ نے صحافیوں کو بتایا کہ ملتان روڈ پر ایک عرصہ سے کھڑا گندا اور بدبودار پانی نہ صرف بیماریاں پھیلا رہا ہے بلکہ کھڑے پانی سے سڑک پر اتنے بڑے بڑے گڑہے بن چکے ہیں کہ ان گڑہوں میں کئی گاڑیاں الٹ کر تباہ ہو چکی ہیں مگر حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی اس کے متعلق متعدد بار موٹر وے پولیس کے اعلیٰ حکام کو بھی اطلاع دی گئی مگر انہوں نے یہ کہہ کر ٹال دیا کہ ہم کیا کر سکتے ہیں ایک اور شخص محمد بوٹامستری نے بتایا کہ مین بازار جمبرمیں نکا سی آب اور سو لنگ وغیرہ لگوانے کا ٹھیکہ چار کروڑ روپے کا منظور ہوا تھا مگر یہ کام شروع نہ ہونے کی وجہ سے گائوں بھر کا گندہ پانی ملتان روڈ پر ڈالا جارہا ہے اگر چند دن اور ملتان روڈ پر پانی کھڑا رہاتو ملتان روڈ کو پختہ کرنے کیلئے لگایا جانے والا کروڑوں روپیہ ضائع ہو جانے کا اندیشہ ہے سابق ناظم ملک غلام نبی کے بیٹے ملک مشتاق نے محکمہ ہائی وے کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ جتنی جلدی ہو سکے ملتان روڈ پر کھڑے گندے اور بدبودار پانے کی نکاسی کا بندوبست کیا جائے ورنہ جمبر کلاں وخورد والے ہزاروں مکین راست اقدام کرینگے

Jamber

There is only one high school for boys. middle school for girls. but many praivat school for girls and boys. In Jamber Rafiq Model school is very famous school. Ita patren is Shafiq Ahmad Khan (M.A B.Ed L.L.B)and Shakil Ahmad Khan (T.E). Its union counsil no is 79.

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive