Tag - latest news

1
گرمیوں کی آمد کے ساتھ ساتھ واپڈا کے عملے نے بھی گرمی بڑھا دی
2
Minare Raza Mosque Received thread from theorist
3
Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
4
ایک گلی میں 3 مساجد۔۔۔!!!۔
5
Revolution
6
news-news

Minare Raza Mosque Received thread from theorist

مینار رضا مسجد کو دھمکی آمیز خط موصول مزید تفصیلات کے مطابق چند روز پہلے نا معلوم شخص کی جانب سے مینار رضا کی انتظامیہ کو خط موصول ہوا جس میں مسجد اور درس کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

اے قائد تیری عظمت کو سالام

وہ بطل عظیم جس نے مسلمان برصغیر کو باوقار اور محفوظ مقام تک پہنچایا اور ایک علیحدہ مسلم مملکت کے قیام کا تصور کو عملی شکل میں ڈھال دیا وہ قائد اعظم کی ہستی تھی

نظریہ اسلام ہی نظریہ پاکستان ہے اور قائد اعظم جیسی عظیم ہستی نے اس پودے کی آبیاری کی ان کا خواب تھا کہ مسلمان اسلامی معاشرے ثقافت۔ معشیت اور اخلاقیات پر مبنی نظام رائج کریں اور یہ خواب سالہاسال کی کاوشوں اور قربانیوں کے بعد شرمندہ ہوا۔

قوم کو قائد کی سالگرہ مبارک ہو

ایک گلی میں 3 مساجد۔۔۔!!!۔

شادمان میں ایک ہی گلی میں تین مساجد

شادمان میں ایک ہی گلی میں تین مساجد جو ایک لمحہ فکریہ ہے۔ مزید تفصیلات کے مطابق شادمان کالونی کی گلی نمبر سات میں آمنے سامنے دو مساجد ہیں جبکہ اسی گلی میں دو سو گز کے فاصلے پر مسجد جامعہ خالدہ واقع ہے۔ بتایا یہ جاتا ہے کہ یہ مساجد باہمی اختلافات کی بنیاد پر تعمیر کی گئی ہیں۔ جبکہ گلی نمبر 6 میں بھی مسجد جامعہ اویسیہ واقع ہے۔ خاص طور پر جمعہ کے دن چاروں مساجد کے لورڈ سپیکر خطبہ کے لیےآن ہوتے ہیں تو ایک عجیب و غریب صورتحال پیدا ہوتی ہے۔ جو ہم سب کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔

گلی کے دائیں جانب مسجد(المشہور ٹینٹ والی مسجد)۔

گلی کے بائیں جانب مسجد

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive