او باش نو جوان نے گھر میں گھس کر اکیلی شادی شدہ عورت کو اسلحہ کے زور پر زیا دتی کا نشانہ بنا

پھول نگر﴿میرا پتوکی ڈاٹ کام﴾او باش نو جوان نے گھر میں گھس کر اکیلی شادی شدہ عورت کو اسلحہ کے زور پر زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا خاتون کے شور مچانے پر ملزم ہوا ئی فائرنگ کرتا ہوافرارتفصیلات کے مطابق سرائے کے نواحی گا ؤں چیک چیلہ کا اوباش نوجوان محمد ارشد نے اپنے ہی محلہ کے رہا ئشی محمد یعقوب جو کہ محنت مزدوری کے لئے قریبی کھیتوں میں گیا ہوا تھا اس کی بیوی پروین بی بی جو کہ گھر میں اکیلی تھی گھس کر اسلحہ کی نو ک پر زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالاپروین بی بی کے شور مچانے پر اہل محلہ کوآتا ہوا دیکھ کر ملزم محمد ارشد فائرنگ کر تے ہو ئے فرار ہو گیا پو لیس تھا نہ سرائے مغل نے محمد یعقوب کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی

About the author

admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Copyright © 2017. Powered by Paknewslive